Go to full page →

چوبیسواں باب CChU 203

مسیحی والدین CChU 203

جب باپ اپنے گھرانے میں کاہن اور ماں خاندانی مشنری بن کر وفاداری سے اپنے فرائض انجام دیتے ہیں تو آپ اپنے خاندان کے باہر بھی نیکی اور بھلائی کے وسائل میں ہاتھ بٹاتے ہیں۔ اپنی قوّت اور قوأ کی نشوونما کرتے ہوئے آپ اپنی کلیسیا اور پڑوس میں بہتر خدمت انجام دینے کے اہل ہو جاتے ہیں۔ والدین اپنے بچّوں کو اپنے سے اور خدا سے ملا کر خدا کے ساتھ ہم خدمت کارکن بن جاتے ہیں۔ (۷ ٹی ۶۷) CChU 203.1