Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
چرچ کے لئے مشورے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    چوبیسواں باب

    مسیحی والدین

    جب باپ اپنے گھرانے میں کاہن اور ماں خاندانی مشنری بن کر وفاداری سے اپنے فرائض انجام دیتے ہیں تو آپ اپنے خاندان کے باہر بھی نیکی اور بھلائی کے وسائل میں ہاتھ بٹاتے ہیں۔ اپنی قوّت اور قوأ کی نشوونما کرتے ہوئے آپ اپنی کلیسیا اور پڑوس میں بہتر خدمت انجام دینے کے اہل ہو جاتے ہیں۔ والدین اپنے بچّوں کو اپنے سے اور خدا سے ملا کر خدا کے ساتھ ہم خدمت کارکن بن جاتے ہیں۔ (۷ ٹی ۶۷)CChU 203.1

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents