Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
چرچ کے لئے مشورے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    بائیسواں باب

    میاں بیوی کا باہمی رشتہ

    شادی کے مقدّس رشتہ کو جس کی حدود بندی خدا کے پاک حکم سے کی گئی ہے۔ خدا کا مقدّس حکم ماننے والے لوگ عقل ، فہم اور ادراک کی ہدایت پر عمل پیرا ہوں گے۔CChU 189.1

    خداوند مسیح نے انسان کے کسی درجہ یا گروہ پر ناکتخدائی عائد نہیں کی وہ شادی کے مقدّس رشتہ کو برباد نہیں بلکہ اسے بزرگی دینے اور اسے اس کی پہلی پاکیزگی پر بحال کرنے کے لیے آیا تھا۔ خداوند اس خاندانی تعلق کو جس میں بے لوچ محبت کی علمبرداری ہو بڑی خوشی اور مسرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔CChU 189.2

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents