Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
چرچ کے لئے مشورے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    اکتیسواں باب

    کتابوں کا انتخاب

    جسمانی دماغی اور روحانی طور پر زندگی میں بہترین خدمات کے لیے تعلیم و تدریس، ایک تیاری ہے۔ جس طرح ہم اس کو استعمال کرتے ہیں اس سے قوتِ برداشت اور دماغی قوت میں کمی ہوتی ہے یا اضافہ ہوتا ہے۔ دماغ کو اس طرح تربیت دی جائے کہ اس کے تمام قوأ اچھی طرح نشوونما پائیں۔CChU 239.1

    بیشتر نوجوان کتابوں کے دلدادہ ہوتے ہیں۔ وہ ہر چیز کو جو اُن کو ملے پڑھنا چاہتے ہیں اِس لیے احتیاط کریں کہ وہ کیا پڑھتے اور کیا سنتے ہیں۔ مجھے ہدایت دی گئی ہے کہ وہ غلط قسم کی کتابوں کا انتخاب کر کے بڑے خطرے میں ہیں کہ وہ بگڑ جائیں گے۔ شیطان ہزاروں طریقے استعمال کر کے نوجوانوں کے دل و دماغ کو بگاڑتا ہے۔ نوجوانوں کو ایک لمحہ کے لیے بھی غافل نہ ہونا چاہیے۔ شیطان کی آزمائشوں کی فریفتگی کے لیے انہیں اپنے دل و دماغ کی خوب خبرداری کرنا چاہیے۔ (ایم۔ وائی۔ پی ۲۷۱)CChU 239.2

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents