Go to full page →

صرف یہ کرتا ہوں SKC 384

وہ جس کا توکل خُدا وند پر ہے وہ پولس کے ساتھ ملکر یہ کہہ سکتاہے۔۔۔۔۔۔۔ SKC 384.5

“جو مجھے طاقت بخشتا ہے اس میں میں سب کچھ کر سکتا ہوں”فلپیوں13:4۔ SKC 384.6

ماضی میں کچھ بھی خطائیں یا ناکامیاں پیش آئی ہوں ہم خدا کی مدد سے ان پر فتح پا سکتے ہیں اور رسول کے ساتھ ملکر کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ SKC 384.7

“صرف یہ کرتا ہوں کہ جو چیزیں پیچھے رہ گئیں ان کو بھول کر آگے کی چیزوں کی طرف بڑھا ہوا نشان کی طرف دوڑا ہوا جاتا ہوں تاکہ اس انعام کو حاصل کروں جس کے لئے خدا نے مجھے مسیح یسوع میں اوپر بلایا ہے” فلپیوں-14-13:3 SKC 384.8

*****