Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    صرف یہ کرتا ہوں

    وہ جس کا توکل خُدا وند پر ہے وہ پولس کے ساتھ ملکر یہ کہہ سکتاہے۔۔۔۔۔۔۔SKC 384.5

    “جو مجھے طاقت بخشتا ہے اس میں میں سب کچھ کر سکتا ہوں”فلپیوں13:4۔SKC 384.6

    ماضی میں کچھ بھی خطائیں یا ناکامیاں پیش آئی ہوں ہم خدا کی مدد سے ان پر فتح پا سکتے ہیں اور رسول کے ساتھ ملکر کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔SKC 384.7

    “صرف یہ کرتا ہوں کہ جو چیزیں پیچھے رہ گئیں ان کو بھول کر آگے کی چیزوں کی طرف بڑھا ہوا نشان کی طرف دوڑا ہوا جاتا ہوں تاکہ اس انعام کو حاصل کروں جس کے لئے خدا نے مجھے مسیح یسوع میں اوپر بلایا ہے” فلپیوں-14-13:3 SKC 384.8

    *****

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents