Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    دوران خون

    اچھی صحت کے لئے ہمیں اچھے خون کی ضرورت ہو گی کیونکہ خون ہی زندگی کو رواں دواں رکھتا ہے۔ یہ بدن کی نشونما اور بدن میں واقع ہونے والی توڑ پھوڑ کی مرمت کرتا ہے۔ جب اسے مناسب خوراک میسر آتی ہے اور جب اس کی صفائی ستھرائی پاکیزہ ہوا کے ذریعہ ہوتی ہے تو یہ جسم کے ہر حصے میں زندگی اور قوت پہنچاتا ہے۔ جتنا بہتر دوران خون ہو گا اس کی کارکردگی اتنی ہی بہتر ہو گی۔ دل کی ہر دھڑکن کے ساتھ خون کو فوراً اور بہ آسانی جسم کے ہر حصے میں پہنچنا ضروری ہے۔ اس کی گردش کی راہ میں تنگ کپڑوں، کسی قسم کے تسمے، فیتے یا ڈوری کو حائل (رکاوٹ) نہیں ہونا چاہیے۔ اور اسی طرح ناکافی کپڑے جو جسم کی ضرورت کو پورا نہ کریں خون کی گردش کی راہ میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ یعنی جو کچھ بھی خون کو واپس دھکیلے وہ انجماد خون، سر درد، دل کی دھڑکن کو تیز اور بد ہضمی کا سبب ہوتا ہے۔SKC 185.2

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents