Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    زندگی کے نیک ساعت

    اس دُنیا میں ہم تھوڑی دیر کے لئے ہیں۔ اور اس دُنیا میں صرف ایک ہی دفعہ آنا تھا۔ تو جب ہم اس دُنیا میں ہیں تو زندگی کا بھرپور فائدہ اُٹھائیں۔ جس کام کے لئے ہماری بلاہٹ ہے اُس کے لئے نہ دولت نہ دُنیاوی اثرورسوخ اور نہ اعلےٰ مرتبہ اور نہ ہی اعلےٰ صلاحیت کی ضرورت ہے۔ بلکہ اس کے لئے شفیق، خود انکار روح اور ثابت قدمی کی ضرورت ہے تاکہ مقصد کی تکمیل میں لغزش واقع نہ ہو اگر مستقل طور پرایک چراغ جلتا رہے خواہ وہ کتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو وہ بیشک کئی باور چراغوں کو جلانے کا وسیلہ ہو سکتا ہے۔ ہمارا اثروروسوخ شاید بہت ہی کم دکھائی دے اور اس طرح ہماری صلاحیت بھی لیکن پھر بھی اگر ہم ایمانداری سے اپنے گھر کا اثرورسوخ استعمال کریں گے تو شاندار نتائج بر آمد ہوں گے۔ اگر ہم روحانی زندگی کے اُصولوں کے لئے اپنے دل اور گھروں کے دروازوں کو کھولیں گے تو ہم زندگی بخش قوت کا منبع بن جائیں گے۔SKC 250.1

    ہمارے گھر سے شفا کی ندیاں جاری ہوں گی۔ اور جو زمین اب ویران اور بنجر پڑی ہے وہاں انشااللہ زندگی، خوبصورتی، پھل اور پھل بہار دیں گے۔SKC 250.2

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents