Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    اسکول کی ذمہ داریاں

    گھر کی تربیت کی کمی کو اسکول کے کام سے پورا کیا جائے- پورے بدن تو تکمیل تعلیم یعنی جسمانی، ذہنی اور روحانی پر مسلسل نظر رہے-SKC 286.1

    دوسرے تمام زریعوں سکو چھوڑ کر روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی چیزوں میں مسیح خداوند کی خاطر خدمت کرنے سے جو ہمیں تجربات حاصل ہوتے ہیں ان میں یہ قدرت پائی جاتی ہے کہ کسی انسان کی سیرت کو تبدیل کر کے اسے بےلوث خدمت کی راہ پر گامزن کر دے- اس روح کو بیدار کرنا، اور صحیح راہ پر چلانا ماں باپ اور اساتذہ دونوں کے فرائض میں شامل ہے — اس سے کوئی اور زیادہ اہم فرض ان کے ذمہ نہیں لگایا جا سکتا-SKC 286.2

    خدمت کرنے کی روح آسمان کی طرف سے ہے- اس لئے اسکی ترقی کی ہر کوشش اور حوصلہ افزائی میں فرشتے ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں-SKC 286.3

    ایسی تعلیم کی بنیاد خداوندتعالیٰ کے کلام پر ہونی چاہیے- اس میں اس کے اصولات بڑی وضاحت سے دئیے گئے ہیں- اس لئے تعلیم اور مطالعہ دونوں کی بنیاد بائبل مقدس پر ہونی چاہیے-SKC 286.4

    اہم علم تو خدا اور جس کو اس نے بھیجا ہے اس سکو جاننے کا کام ہے- ہر بچے اور جوان کو اس کا علم ہونا چاہیے- اس کو اپنے بدن کے بارے سمجھنے کی ضرورت ہے جو خدا نے اسے دیا ہے- اور ان ضابطوں سے واقف ہونے کی ضرورت ہے جنکی بدولت وہ صحتمند رہ سکتا ہے- سب سکو تعلیم کی دوسری شاخوں میں بھی مہارت رکھنی چاہیے اور انہیں محنت ومشقت کی بھی تربیت ہو جو انھیں علمی صلاحیت رکھنے والے مرد وزن اور روزمرہ کے کام کرنے کے قابل بنائے- اس کے لئے انہیں مخلتف مشنری کاموں میں عملی تجربہ حاصل کرنا چاہیے-SKC 286.5

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents