Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    غذا

    ہر طرح کے کھانے پینے میں امتیاز رکھا گیا تھا- “ میں خداوند تمہارا خدا ہوں جس نے تم کو اور قوموں سے الگ کیا ہے- سو تم پاک اور ناپاک چوپایوں میں اور پاک اور ناپاک پرندوں میں فرق کرنا اور تم کسی ناپاک جانور یا پرندے یا زمین پر رینگنے والے جاندار سے جسکو میں تمھارے لئے ناپاک ٹھہرا کر الگ کیا ہے اپنے آپ کو مکروہ نا بنا لینا” احبار احبار -25-24:20 SKC 192.3

    بہت سے ایسے کھانے جو غیر اقوام اور بت پرست لوگ کھاتے تھے بنی اسرائیل سکو خداوند نے منع کر رکھے تھے- یہ یونہی امتیاز نہ کیا گیا تھا بلکہ یہ خوراک غیر صحت بخش تھی یعنی صحت کے منافی تھی- اسی لئے ان کھانوں سکو ناپاک قرار دیا گیا- تو اس سے یہ سبق اخذ کیا جا سکتا ہے کہ کوئی بھی غذا جو مضر صحت ہے وہ ناپاک ہے کیونکہ وہ بدن اور روح دونوں کو ناپاک کرتی ہے- ایسی غذا کھانے والا شخص نہ خدا سے رابطہ کرنے کے قابل رہتا ہے اور نہ ہی کوئی مقدس اور اعلی خدمت انجام دینے کے لائق-SKC 192.4

    موجودہ سر زمین (کنعان) میں پہنچنے کے بعد بھی وہ نظم و ضبط جو بیابان میں شروع ہوا تھا جاری رہا تاکہ بنی اسرائیل کی صحت کی عادات کی تکمیل ہو سکے- لوگ شہروں میں جوق در جوق جمع نا ہوۓ بلکہ ہر ایک خاندان اپنی اپنی زمین کا مالک تھا تاکہ سب کو فطرت سے صحت و توانائی کی برکات حاصل ہو سکیں-SKC 192.5

    کنعانیوں کی بیہودہ اور ظالمانہ عادات کے بارے میں خداوند نے بنی اسرائیل سکو فرمایا- “ کنعانیوں کی (جنکو بنی اسرائیل نے بیدخل کر دیا) آوارہ، بیہودہ، ظالمانہ اور زانی عادات ہرگز نہ اپنانا”-SKC 192.6

    “ تم ان قوموں کے دستوروں پر جنکو میں تمھارے آگے سے نکالتا ہوں مت چلنا- کیونکہ انہوں نے یہ سب کام کئے اسی لئے مجھے ان سے نفرت ہو گئی” احبار -23:20 SKC 193.1

    “سو تو ایسی مکروہ چیز اپنے گھر میں لا کر اس کی طرح نیست کر دیا جانے کے لائق نہ بن جانا بلکہ تو اس سے گھن کھانا اور اس سے بلکل نفرت رکھنا کیونکہ وہ ملعون چیز ہے” استثنا 26:7 بنی اسرائیل سکو اپنی روزمرہ کی زندگی میں ان اسباق سکو سیکھنا تھا جو روح القدس نے انکے سامنے رکھے تھے-SKC 193.2

    “ کیا تم نہیں جانتے خ تم خدا کا مقصد ہو اور خدا کا روح تم میں بسا ہوا ہے؟ اگر کوئی خدا کے مقصد سکو برباد کرے گا تو خدا اسکو برباد کرے گا- لانکہ ہدیٰ کا مقصد پاک ہے اور وہ تم ہو” 1 کرنتھیوں -17-16:3 SKC 193.3

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents