Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    دسواں باب - طبیب بجیثیت معلم

    ایک سچا اور مخلص طبیب معلم بھی ہے ۔ وہ نہ صرف ان مریضوں کی ذمہ داری قبول کرتا ہے جو اس کے زیر علاج ہیں بلکہ وہ ان کی بھی فکر کرتا ہے جن کے درمیان وہ رہائش پزیر ہے۔ وہ جسمانی اور اخلاقی دونوں طرح کی صحت کا سربراہ ہے۔ اس کی صرف یہی ذمہ داری نہیں کہ بیمار کے علاج کے لیے صحیح طریقہ کار بتائے بلکہ یہ بھی اس کی ذمہ داری میں شامل ہے کہ صحیح عادات اپنانے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کرے اور صحیح اصولوں کی تعلیم کا پرچار کرے۔SKC 75.1

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents