Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    بیماروں سے ملاقات

    یہ غلط قسم کی مہربانی اور خیال ہے کہ مریض کو ملنے والوں کا تانتا لگا رہے۔ حقیقت میں مہربانی تو یہ ہے کہ جو شدید بیماری میں مبتلا ہیں ان کو ملنے سے گریز کیا جائے۔ کیونکہ جب اسے آرام کی ضرورت ہے کوئی نہ کوئی آکر اسے بے چین کر دیتا ہے اور جو مریض بیماری سے رو بصحت ہو رہا ہے۔ اس کے لیے یہی کافی ہے کہ اسے یہ بتایا جائے کہ بہت سے عزیز تجھے پیار کرتے، اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں۔ ہمدردی کا یہ پیغام ایک رقعے پر لکھ کر بھی مریض تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ یا شخصی طور پر خود ملاقات کرنے کی بجائے چھوٹا سا تحفہ بھیجا جائے تو یہ بہتر ہو گا۔ SKC 151.1

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents