Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    سنتالیسواں باب - ترقی اور خدمت

    جیسا کہ بعض نے مسیحی زندگی کو سمجھ رکھا ہے یہ اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ یہ کام شرافت، صبر، حلیمی اور مہربانی پر ہی موقوف نہیں۔ بیشک یہ خوبیاں نہیات ہی اہم ہیں۔ مگر اس کے علاوہ دلیری، شہ زوری، عزم ، استعداد، ممستقل مزاجی اور ثابت قدمی کی بھی ضرورت ہے۔ جس راستے کا تعین مسیح خُداوند نے کیا ہے وہ راستہ تنگ ہے۔ وہ خود انکاری کا راستہ ہے۔ اُس راہ کو اختیار کرنا اور مشکلات اور پست ہمتی کے باوجود آگے ہی بڑھتے رہنے کے لئے ایسے مردوں کی ضرورت ہے جو مریل، ضعیف اور اردے کے کچے نہ ہوں۔SKC 369.1

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents