Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    خوراک

    نرس کی ڈیوٹی میں مریض کی غذا کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ غذا کی کمی کے سبب مریض کو کمزور نہ ہونے دیا جائے اور نہ ہی اس کو اتنا پلا دیا جائے کہ وہ ہضم ہی نہ کر سکے۔ خوراک تیار کرنے میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ غذا دیکھنے میں خوشنما اور کھانے میں خوش ذائقہ ہو اور وہ مریض کی ضرورت کو پورا کرتی ہو۔ غذا اچھی اور کافی ہو۔ خاص کر صحت بحال ہونے پر جب کہ کافی بھوک ستاتی ہے مگر ابھی ہاضمہ کمزور ہوتا ہے غلط قسم کی خوراک سخت نقصان پہنچا سکتی ہے۔ مریض کو اس خطرے سے بچانے کے لیے یہ ضروری ہے کہ مناسب خوراک کا چناؤ کیا جائے۔ SKC 150.3

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents