Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    ابدی زندگی میں علم و فضل

    اس دنیا میں ہماری عمر بھر کی خدمت آنے والی ابدی زندگی کی تیاری کے لئے ہے۔ وہ تعلیم جس کو ہم نے اس دھرتی پر شروع کیا ہے ہر گز تکمیل کو نہ پہنچے گی۔ بلکہ یہ بدستور ابدیت تک جائے گی اور بڑھتی رہے گی اس کا کوئی اختتام نہ ہوگا۔نجات کی تجویز میں خدا کی حکمت اور محبت وضح سے وضح تر ہوتی چلی جائے گی۔ نجات دہندہ جو اپنے بچوں کو زندہ پانی کے سوتو کی طرف لے جارہا ہے ان پر علم وفضل کے بڑے بڑے خزانے کھولے گا۔ اور اے روز خداوند کے عجیب و غریب کام اور کائنات کو خلق کرنے اور قائم رکھنے قدرت نئی خوبصورتی کے ساتھ آشکارہ ہو گی۔SKC 342.2

    اس نور کی روشنی میں جو خدا کے تخت سے صادر ہو گی ہر راز عیاں ہو جائے گا اور انسان ان چیزوں کے سادہ کو دیکھ کر حیران ہو گا جن کو پہلے وہ بالکل سمجھ نہ پاتا تھا۔SKC 343.1

    “اب ہم کو آئینہ میں دُھندلا سا دکھائی دیتا ہے مگر اس وقت روبرو دیکھیں گے۔ اس وقت میرا علم نقص ہے مگر اس وقت ایسے پورے طور پر پہچانوں گا جیسے میں پہچانا گیا ہو”1کرنیتھوں12:13۔SKC 343.2

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents