Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    اہل ایمان

    “پس جہاں تک موقع ملے سب کے ساتھ نیکی کریں خاص کر اہل ایمان کے ساتھ” گلتیوں 10:6۔ ایک لحاظ سے یسوع مسیح نے کلیسیا کے ناداروں کی مدد کرنے کی ذمہ داری کلیسیا کے اپنے ممبران پر ڈال رکھی ہے۔ وہ کلیسیا میں غریبوں کو رکھتا ہے۔ وہ ہر وقت ہمارے ساتھ ہیں وہ ان کی حفاظت ضروریاتِ زندگی کی ساری ذمہ داری ممبران کلیسیا پر ڈالتا ہے۔ SKC 137.2

    جیسے حقیقی خاندان کے افراد ایک دوسرے کی فکر کرتے ہیں۔ مثلاً جب کوئی بیمار ہوتا ہے تو اس کی تیمار داری اور خدمت کرتے ہیں، کمزور کو سنبھالتے ہیں، بے علم کو تعلیم دیتے ہیں اور نا تجربہ کار کو تربیت دیتے ہیں۔ اسی طرح اہل ایمان کا بھی فرض ہے کہ ضرورت مندوں اور بے کسوں کی مدد کرے۔ اور ان کو کسی طرح بھی نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ SKC 137.3

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents