Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    مجھ میں قائم رہو

    خداوند یسوع مسیح ہمیں حکم دیتا ہے۔ “ مجھ میں قائم ہو اور میں تُم میں۔ جس طرح ڈالی اگر انگور کے درخت میں قائم نہ رہے تو اپنے آپ سے پھل نہیں لا سکتی اس طرح تم بھی اگر مجھ میں قائم نہ رہو تو پھل نہیں لا سکتے۔ اگر تم مجھ میں قائم رہو اور میری باتیں تم میں قائم رہیں تو جو چاہو مانگو وہ تمہارے لے ہو جائے گا۔ میرے باپ کا جلال اسی سے ظاہر ہوتا ہے کہ تم بہت سا پھل لاؤ۔ جب ہی تم میرے شاگرد ٹھہرو گے۔ جیسے باپ نے مجھ سے محبت رکھی ویسے ہی میں نے تم سے محبت رکھی تم میری محبت میں قائم رہو۔ تم نے مجھے نہیں چنا بلکہ میں نے تمہیں چن لیا اور تم کو مقرر کیا کہ جا کر پھل لاؤ اور تمہارا پھل قائم رہے تاکہ میرے نام سے جو کچھ باپ سے مانگو وہ تم کو دے” یوحنا16-4:15۔SKC 383.5

    “دیکھ میں دروازہ پر کھڑا ہو کھٹکھٹاتا ہوں۔ اگر کوئی میری آواز سن کر دروازہ کھولے گا تو میں اس کے پاس اندر جا کر اس کے ساتھ کھانا کھاؤں گا اور وہ میرے ساتھ” مکاشفہ20:3۔SKC 384.1

    “جو غالب آئے میں اُسے پوشیدہ من میں سی دوں گا اور ایک سفید پتھر دوں گا۔ اس پتھر پر ایک نیا نام لکھا ہوا ہو گا جسے اس کے پاس والے کے سوا کوئی نہ جانے گا” مکاشفہ17:2۔SKC 384.2

    “جو غالب آئے میں اُسے صبح کا ستارہ دوں گا”مکاشفہ28:2۔SKC 384.3

    “جوغالب آئے میں اُسے اپنے خدا کے مقدس میں ایک ستون بناؤں گا۔ وہ پھر کھبی باہر نہ نکلے گا اور میں اپنے خدا کا نام ااور اپنے خدا کے شہر یعنی نئے یروشلیم کا نام جو میرے خدا کے پاس سے آسمان سے اُترنے والا ہے کانا اور اپنا نیا نام اُس پر لکھوں گا”12:3۔SKC 384.4

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents