Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    شان صلیب

    خدا کی محبت کا اظہار صلیب پر نمایاں ہوتا ہے- اس کی پوری اہمیت کا اظہار زبان نہیں کر سکتی- اور قلم کے احاطہ تحریر میں نہیں آ سکتی اور انسانی ذہن اس کا قیاس بھی نہیں کر سکتا- کوہ کلوری کی صلیب پر نگاہ کرتے ہوۓ ہم صرف یہ کہہ سکتے ہیں کہ “خدا نے دنیا سے ایسی محبت رکھی کہ اس نے اپنا اکلوتا بیٹا بخش دیا تاکہ جو کوئی اس پر ایمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے” یوحنا -16:3 SKC 303.5

    مسیح ہمارے گناہوں کے لئے صلیب چڑھا، مردوں میں سے جی اٹھا، آسمان پر چڑھ گیا- نجات کے اس علم کو ہمیں خود سیکھنا اور سکھانا ہے-SKC 303.6

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents