Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents
شفا کے چشمے - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    پنتالیسواں باب - حصول روزینہ میں مدد

    ایک مسیح کی پاکیزہ راست اور مستعد، خاموشی زندگی تقریروں سے کہیں زیادہ جوش بیان رکھی ہے۔ ایسے شخص کا اخلاقی اور روحانی اثر اس کے کلام سے زیادہ ہوتا ہے۔SKC 344.1

    وہ سپاہی جن کو یسوع کے پاس بھیجا گیا وہ یہ خبر لے کر واپس آئے کہ“جس طرح وہ کلام کرتا ہے کوئی آدمی نہیں کر سکتا”۔ مگر اس کی بڑی وجہ یہ تھی کہ کس طرح وہ زندگی بس کرتا تھا، کوئی اور اس طرح کی زندگی بسر نہ کرتا تھا۔ اگر اس کی زندگی بسر کرنے کا انداز ہ عام سا ہوتا تو وہ ایسا کلام بھی نہ کر سکتا۔ اس کا کلام قائیلیت کی قوت رکھتا تھا۔ کیونکہ اس کلام پاک اور راست دل سے نکلتا تھا۔ ایسے دل سے جو محبت،غمخواری، راستی اور نیکی سے بھر پور تھا۔SKC 344.2

    یہ ہماری اپنی سیرت ہی ہے جو دوسروں پر ہمارا اخلاقی اور روحانی اثر چھوڑتی ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم دوسروں کو کدا کے فضل کا قائل کریں ہمیں کود اس کے فض کی قوت کو اپنے دل اور زندگیوں میں ناننا اور پہچاننا ہے۔ روحوں کو بچانے کی ج انجیل ہم دوسروں کو سناتے ہیں ضروری ہے کہااس انجیل کی بدولت ہماری روحین بچائی گئی ہوں ۔ صرف مسیح یسوع میں زندہ ایمان رکھنے سے ہی ہم دنیا پر اپنا اخلاقی اور روحانی اثر چھوڑ سکتے ہیں اگر ہمیں گنہگار دنیا کو ندو تیز گناہ کی لہروں سے بچانا ہے تو ہمارے اپنے پاؤں مضطوطی سے استوار چٹان (یعنی یسوع مسیح) پر جمے ہونے چاہیں۔SKC 344.3

    مسیحیت محض ظاہری نشان ہی نہیں اور نہ ہی یہ صلیب یا تاج ہے نلکہ یہ انسان اور خدا کا ملاپ ہے۔ اس کے فضل کے قوت جس سے ہمارا چال چلن تبدیل ہوا اس کی وجہ سے دنیا قائل ہو گی کہ خدا نے اپنے بیٹے کو بطور نجات دہندہ اس دنیا میں بھیجا ۔ کود انکاری کی زندگی سے زیادہ کوئی اور روحانی یا اخلاقی اثر انسانوں قائل نہیں کر سکتا۔ ایک ہر دلعزیز اور شیریں مزاج مسیحی، انجیل کے حق میں بڑی ٹھوس دلیل ہے۔ SKC 344.4

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents