Go to full page →

نرسز کے فرائض SKC 150

وہ تمام لوگ جو بیمار کے کمرے میں ہوں خصوصاً نرسیں، پُر مسرت، پُر سکون اور پُر اعتماد ہوں۔ افراتفری، ہیجان اور جلد بازی سے پرہیز کیا جائے۔ دروازے بڑی احتیاط سے کھولے اور بند کئے جائیں۔ ماحول پُر سکون اور شور شرابے سے پاک رکھا جائے۔ بخار کی صورت میں خاص احتیاط کی ضرورت ہے۔ بار بار بخار کا اندازہ کرتے رہنا چاہیے۔ اکثر لاعملی، لاپرواہی اور ناعاقبت اندیشی مریض کی جان بھی لے لیتی ہے۔ SKC 150.4