وہ شخص جو ایمان لائے بغیر شادی بیاہ کے رشتہ میں شریک ہو گیا ہے۔ اُس نے اپنی دلی تبدیلی کے سبب سے اپنے کو بڑی زبردست پابندی کا پابند کر دیا ہے کہ وہ اپنے ساتھی سے خواہ ان کے دین میں کتنے بھی وسیع اختلاف ہوں وفا دار رہے گا لیکن خدا کے مطالبات کو خواہ اس کا نتیجہ آزمائش اور ایذا رسانی ہو انسانی رشتہ پر ترجیح دینا چاہیے۔ محبّت اور انکساری رُوح میں ایسی وفاداری غیر ایمان والے کو جیتنے کے لیے متاثر کر سکتی ہے۔ (۷۱ ایچ ۴۸، ۴۹، ۶۱۔۶۹) CChU 176.1